پاکستان 9مئی مقدمات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 18 پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ملزمان کے اشتہار انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے ہیں شائع 18 ستمبر 2025 04:42pm
پاکستان 9 مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا عدالت نے روبینہ جمیل سمیت 21 افراد کو مقدمے سے بری کر دیا۔ شائع 09 ستمبر 2025 07:55pm
پاکستان رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 04:40pm
پاکستان جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات کی سماعت کی۔ اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 10:19pm
پاکستان پی ٹی آئی کا 9 مئی مقدمات کے فیصلے پر شدید ردعمل، چیلنج کرنے کا اعلان ان فیصلوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک کا عدالتی نظام مکمل طور پر منہدم اور بے وقعت ہو چکا ہے، شیخ وقاص اکرم شائع 11 اگست 2025 10:03pm
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، شبلی فراز کو فارغ کردیا گیا سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ شائع 08 اگست 2025 06:52pm
پاکستان عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی 8 اپیلوں پر سماعت کب ہوگی؟ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:44pm
پاکستان عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا بانی پی ٹی آئی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی شائع 26 جولائ 2025 10:18pm
پاکستان 9 مئی کیس میں 10، 10 سال کی سزا پانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیا اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جہاں کھڑے تھے آج بھی وہیں کھڑے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 23 جولائ 2025 07:44pm
پاکستان 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت 6 ملزمان بری، یاسمین راشد سمیت دیگر کو 10 سال قید کی سزا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2025 11:53pm
پاکستان لاہور: 9 مئی واقعات میں سرکاری املاک کتنی مالیت کا نقصان ہوا؟ تفصیلات جاری سرکاری گاڑیوں کو 8 کڑور 22 لاکھ 7ہزار 500 روپےکا نقصان پہنچایا گیا شائع 29 مئ 2025 10:03am
پاکستان 9 مئی واقعات: کیسز کو تیزی سے نمٹانے کیلئے انسداد دہشتگردی عدالتوں کا بڑا فیصلہ شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کا 9 مئی کیسز کی آج کی عدالتی کارروائی سے اظہار لاتعلقی شائع 14 مئ 2025 06:46pm
پاکستان 9 مئی واقعات میں کتنا مالی نقصان ہوا؟ پنجاب حکومت نے رپورٹ جمع کرادی 9 مئی محض احتجاج یا ریلی نہیں بلکہ ایک ادارے پر حملہ تھا، رپورٹ شائع 08 اپريل 2025 01:02pm
پاکستان سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے دائر مقدمات سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت کرے گا شائع 04 اپريل 2025 11:29am
پاکستان 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا شائع 07 مارچ 2025 02:43pm