مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم تیز: اپریل میں 9 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا ایک ماہ کے دوران 36 رہائشی مکانات کو تباہ جبکہ 2480شہریوں کو گرفتار کیا گیا شائع 02 مئ 2025 06:50pm