ترکیہ میں مسافر بس خطرناک حادثے کا شکار، 9 افراد ہلاک 26 زخمی مسافر بس توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری، رپورٹ شائع 02 فروری 2026 09:15am
خیبرپختونخوا: بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں سات بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق واقعات لینڈ سلائیڈنگ اور چھتیں گرنے کے باعث پیش آئے، پی ڈی ایم اے شائع 24 جنوری 2026 03:18pm