پاکستان پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ گریڈ 8 کے امتحانات پیکٹا لے گا، اگلے 30 دن میں لائحہ عمل بنایا جائے، وزیر تعلیم پنجاب شائع 12 جولائ 2025 01:40pm