دنیا برطانیہ میں مسلمانوں کی قبروں کی بے حرمتی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں والے حصے میں 85 قبروں کے کتبے توڑ دئے گئے، میڈیا رپورٹس شائع 14 اپريل 2025 11:31pm