بھارتی ریاست تلنگانہ میں زیرِ تعمیر سرنگ منہدم، 8 مزدور پھنس گئے سرنگ میں بہت زیادہ کیچڑ ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے، بھارتی میڈیا شائع 23 فروری 2025 10:14am