حکومتی بندش کے باعث امریکا میں 8 ہزار پروازیں تاخیر کا شکار
تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث ائیر ٹریفک کنٹرول اسٹاف کی کمی کا سامنا، آئندہ دنوں میں مزید پروازوں کی تاخیر کا خدشہ ہوسکتا ہے، امریکی امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.