کراچی، گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو نکال کر سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا شائع 02 جولائ 2025 05:49pm