آسٹریلیا: یہودی تقریب پر ہونے والے حملے کے شبے میں 7 افراد زیر حراست سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پولیس نے سڈنی کے جنوب مغربی علاقے سے مزید 7 افراد کو حراست میں لے لیا اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 09:43am