سعودی عرب 2030 تک 75 لاکھ بھارتیوں کی آمد کا منتظر 96 گھنٹے کے مفت ویزا کی سہولت، گزشتہ برس 15 لاکھ بھارتی باشندے سعودی عرب گئے۔ شائع 26 فروری 2024 02:21pm