چین کے بڑھتے خطرے پر امریکا کا ردعمل، جدید ترین اسٹیلتھ فائٹر طیارہ بنانے کی منظوری
چین تیزی سے اپنی پانچویں اور چھٹی نسل کے لڑاکا طیاروں پر کام کر رہا ہے، اس لیے امریکا کے لیے یہ منصوبہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے نہایت اہم ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.