اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا مثبت رجحان کی بدولت 614 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک انڈیکس نے 69 ہزار کی حد پار کرلی اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:25pm