دنیا سوڈان کے اسپتال پر ڈرون حملے میں 67 افراد جاں بحق، متعدد زخمی سوڈان کے ریاست شمالی دارفور کے شہر الفشر میں واقع اسپتال کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، غیر ملکی میڈیا شائع 26 جنوری 2025 10:33am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی