برازیل میں مسافر بردار طیارہ مکانات پر گرگیا، 62 افراد ہلاک کئی مکانات تباہ ہوئے، شاید ہی کوئی مسافر بچا ہو، صدر لیولا ڈا سلوا کی ایکس پوسٹ اپ ڈیٹ 10 اگست 2024 08:28am