نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک؛ دس افراد شدید زخمی، متعدد لاپتا
جاں بحق افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، 10 افراد شدید زخمی ہیں جبکہ متعدد ابھی تک لاپتا ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.