فلسطین کو ریاست تسلیم نہ کرنے پر اٹلی میں ہنگامے پھوٹ پڑے، 60 پولیس اہلکار زخمی
میلان میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جہاں مظاہرین نے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.