پاکستان ڈی آئی خان میں 6 سالہ بچے کے قتل میں سگی ماں اور سوتیلا باپ ملوث نکلے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ملتان سے گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:05pm