پنجاب اور کے پی میں دہشتگردوں کے گرد شکنجہ تنگ، 16 خارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:53pm