پاکستان پاکستان اور ترکیہ کا مشترکہ ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر آئندہ ماہ پہلی پرواز کرے گا پہلا ففتھ جنریشن ”ٹی ایف ایکس“ طیارہ 2030 میں پاک فضائیہ شامل کیا جائے گا۔ شائع 22 نومبر 2023 04:23pm