پاکستان قومی اسمبلی اجلاس میں انٹرنیٹ کی سست روی پر بحث، فائیو جی کے جلد آغاز کا عندیہ اس سال کے وسط تک انٹرنیٹ کی رفتار میں بہتری آجائے گی، پارلیمانی سیکرٹری برائے آئی ٹی شائع 12 فروری 2025 03:09pm