عالمی طاقتوں نے ہاتھ اٹھایا تو بشارالاسد کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی
حافظ الاسد اور اُن کے بیٹے نے ملک پر 54 برس حکومت کی، اقتدار برقرار رکھنے کے تمام ہتھکنڈے استعمال کیے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.