بھارت میں رتھ یاترا میلے کے دوران بھگڈر مچ گئی، خاتون سمیت 3 افراد ہلاک داخلی راستہ خارجی راستے کے طور پر استعمال ہونے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا، رپورٹ شائع 29 جون 2025 12:16pm