پاکستان کراچی: کلفٹن میں ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار گھر کی تلاشی کے دوران تمام رقم گھر کے اندر سے برآمد ہوئی ، پولیس شائع 22 اپريل 2025 12:43pm