پاکستان گوجرانوالہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی پولیس کے مطابق مقتولین اور ملزم کے درمیان کافی عرصے سے دشمنی چلی آ رہی تھی۔ شائع 06 مئ 2025 09:49am