خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر شائع 17 ستمبر 2025 01:22pm
بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک شہداء میں کیپٹن وقار احمد ، نائیک اسمت اللہ، لانس نائیک جنید احمد، خان محمد اور سپاہی محمد ظہور شامل، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2025 01:13am