ملک بھر میں خواتین پر تشدد کے کل 5 ہزار 253 کیس رپورٹ گزشتہ سال قتل کے 1ہزار373، اغوا 954، زیادتی کے 611 اورخودکشی کے 443 واقعات ہوئے شائع 21 مئ 2025 10:11pm