پاکستان سندھ حکومت کا 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔ شائع 30 مارچ 2023 09:27pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی