پاکستان ضلع کرم میں سات ماہ بعد 4 جی انٹرنیٹ سروس بحال انٹرنیٹ سروس کی بحالی سے تعلیمی سرگرمیوں، کاروبار اور عوامی رابطے میں آسانی پیدا ہوگی، ڈپٹی کمشنر شائع 01 مئ 2025 09:11am