نائیجیریا میں آئل ٹینکر گاڑی سے ٹکرا گیا، 48 شہری ہلاک، کئی مویشی بھی جل گئے زخمیوں کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، خبر ایجنسی شائع 09 ستمبر 2024 09:30am