جیل میں 43 سال گزارنی والی امریکی خاتون بے قصور قرار دیکر رہا کردی گئی سینڈرا ہیم ذہنی مریضہ تھی، 1980 کے ایک قتل کیس میں خود کو غلطی سے ملوث کرلیا تھا شائع 16 جون 2024 05:09pm