پاکستان بلوچستان میں رواں سال پولیو کا 21 واں کیس سامنے آگیا بچے کا تعلق ضلع لورا لائی سے ہے، ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 41 ہوگئی اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 06:17pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی