عالمی بینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک کی بھی پاکستان کے لیے قرض کی منظوری اے ڈی بی نے 540 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں جب کہ ورلڈ بینک نے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دی۔ شائع 12 دسمبر 2025 05:28pm