پاکستان کوہستان: 40 ارب کا اسکینڈل، 12 ملزمان سے خطیر رقم اور سونا برآمد ملزمان سے ایک ارب انسٹھ کروڑبرآمد کی گئی جس میں پاکستانی کرنسی، امریکی ڈالر اور سونا شامل ہے۔ شائع 15 مئ 2025 08:53am