حماس نے چار یرغمالیوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں اسرائیلی میڈیا کے مطابق مغویوں کی لاشوں میں گائے ایلوز، یوسی شارابی، بپن جوشی اور ڈینیئل پریز شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2025 11:56am