چونیاں میں معمولی جھگڑے پر مویشوں کے باڑے کو آگ لگادی گئی ٹریکٹر کے علاوہ چار بھینسیں جل گئیں، با اثر افراد کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی، متاثرہ خاتون شائع 06 جون 2024 12:05pm