جامشورو: المنظر پل کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے دو نوجوانوں کو بچا لیا شائع 09 جون 2025 10:54am