36 سال بعد بھارتی سرزمین پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ شائع 20 اکتوبر 2024 12:34pm