خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید
باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 اور جنوبی وزیرستان میں 13 فتنۃ الخوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.