ویتنام میں سیاحوں کی کشتی کو حادثہ، مرنیوالوں کی تعدا 38 ہوگئی کشتی میں 53 افراد سوار تھے، 12 سالہ بچے سمیت 12 افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 07:58pm