لڑکی کی بیضہ دانی سے 32 کلو وزنی ٹیومر نکال لیا گیا آپریشن کروانے سے خوفزدہ لڑکی نے یہ ٹیومر کافی عرصے تک چھپائے رکھا۔ شائع 09 جنوری 2024 03:46pm