دنیا پاپوا نیو گنی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 300 افراد ہلاک ایک ہزار سے زائد مکانات تباہ ہوئے، راستے بند ہو جانے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا شائع 25 مئ 2024 01:21pm