غزہ میں صہیونی سفاکی جاری، مزید 30 فلسطینی شہید شہدا میں بچے بھی شامل ہیں، غزہ میں خوراک کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ شائع 03 اگست 2024 09:11am