پولیس پر دو حملوں میں مماثلت، 30 بور کا اسلحہ استعمال ہوا 12 جولائی کو ٖڈیفینس میں ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوا، 19 جولائی کو اہلکار یوسف کو شہید کردیا گیا۔ شائع 20 جولائ 2024 11:30am