ایس ایس پی حیدر آباد نے 3 افسران اور 3 اہلکاروں کو برطرف کردیا آصف جتوئی، سیف اللہ، وحید پنھور، زوہیب، محمود گجر اور زبیر شارٹ ٹرم اغوا و دیگر جرائم میں ملوث تھے۔ شائع 09 نومبر 2024 06:43pm