روہڑی: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق نوجوانوں کی عمریں 17 سے 20 سال کے درمیان تھیں، لاشیں اسپتال منتقل شائع 18 جولائ 2025 10:11pm