برازیل کے سابق صدر مجرم قرار، 27 سال قید کی سزا سابق برازیلین صدر کے وکیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2025 12:17pm