عمران خان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے سے ناخوش، پارٹی کو پیغام بھجوا دیا پی ٹی آئی کے حامیوں نے جلسے میں ہونے والی بدانتظامی اور کارکنان پر تشدد کی مذمت کی تھی شائع 29 ستمبر 2025 04:12pm