عمران خان کی بہن علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل کے بعد ضمانت پر رہا تاخیری حربے استعمال کرنے کی پاداش میں ملزمہ کو 10 ہزار فی کس 8 گواہان کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 26 نومبر 2025 06:35pm