حکومت کی 26 ویں آئینی ترمیم پر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی کا ماحول گرم کرنے اور کاغذ پھاڑنے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، مسئلہ بات کرنے سے ہی حل ہوگا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.