اے ٹی سی راولپنڈی نے 26 نومبر مقدمات کے 124 گرفتار ملزمان کو سزائیں سنا دیں
غیر حاضر ایک ہزار74 ملزمان کی ضمانت خارج اور شناختی کارڈ بلاک اور اکاؤنٹ منجمد کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.